بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری

بدھ 4 مارچ 2015 22:25

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) حکومت نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیاہے جس کے بعد نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیپرا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے اور عوام کو ریلیف رواں ماہ کے بلوں میں دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :