لاہور : وزیر اعلی پنجاب میا ں محمد شہباز شریف بھی ووٹ ڈالنے اسمبلی کے باہر پہنچ گئے

جمعرات 5 مارچ 2015 12:23

لاہور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کچھ دیر پہلے ہی سعودی عرب سے لاہور پہنچے ہیں اور اب اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب بھی پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ چکے ہیں جہاں وہ اپنا ووٹ کاسٹ کر کے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے.