دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 5 مارچ 2015 12:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد22500کیوسک اور اخراج 25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 24400کیوسک اور اخراج 24400 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد36000کیوسک اور اخراج62100کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 24500کیوسک اور اخراج 20600 کیوسک، بیراج جناح آمد72500کیوسک اور اخراج 65600کیوسک،چشمہ آمد92500کیوسک اوراخراج 82500کیوسک، تونسہ آمد59400 کیوسک اور اخراج 49500کیوسک، پنجند آمد37100کیوسک اور اخراج 34500کیوسک،گدو آمد 80600کیوسک اوراخراج 76300کیوسک، سکھر آمد 73500کیوسک اور اخراج47700کیوسک، کوٹری آمد3200کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1439.21فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.246ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1098.55 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.586ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :