تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کیرن وے پر پھسل گیا ‘خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے

جمعرات 5 مارچ 2015 12:34

تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کیرن وے پر پھسل گیا ‘خوش ..

کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) تْرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ پر دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے پر پھسل گیاخوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

ترکش ایئر لائن کا طیارہ A330 استنبول سے کھٹمنڈو پہنچا تھا جہاں وہ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔ طیارے میں 238 افراد سوار تھے،جو خوش قسمتی سے محفوظ رہیجبکہ کچھ افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔