سینٹ انتخابی اصلاحات میں وزیر اعظم نے مخلصانہ کوششیں کیں،راجہ ظفر الحق
جمعرات 5 مارچ 2015 12:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ظفر الحق سینیٹ انتخابات جمہوریت کا تسلسل ہے، عمران خان کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے ،بلاجواز الزامات نہ لگائے جائیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ جمہوریت نظام درست سمت چل رہا ہے سسٹم میں اگر کوئی خرابی ہو جائے تو اس کی اصلاح ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابی اصلاحات میں وزیر اعظم نواز شریف نے مخلصانہ کوششیں کی ہیں ،عمران خان کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور بلا جواز تنقید نہ کی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات پر اعتماد ہے اور یہ جمہوریت عمل میں تسلسل ہو گا،انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پیسے کا استعمال اگر زیادہ ہوگیا ہے تو اس کی اصلاح بھی ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ آئندہ سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری رکھیں گے اور سینیٹ انتخابی اصلاحات میں ترمیم ضرور ہونی چاہیےمزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.