مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 2 ملزمان گرفتار

جمعرات 5 مارچ 2015 13:21

مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) کراچی میں پولیس نے مزار قائد کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے دھمکی دی تھی کہ وہ مزار قائد کو دھماکے سے اڑادیں گے جس پر پولیس نے انہیں مزار کے احاطے سے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کاکہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے موبائل سم اور اسلحہ بر آمد ہواہے۔

متعلقہ عنوان :