لاہور :پنجاب اسمبلی کے باہر وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 5 مارچ 2015 13:50

لاہور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شیباز شریف کا سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کہنا تھا کہ آج رات ایک بڑا جہوری مرحلہ اختتام پذیر ہو گا، ان کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے تمام صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں سینیٹ انتخابات سے جمہوری نظام کو تقویت ملے گی، انہوں نے وزیر اعظم کے ہمراہ کیے گئے سعودی عرب کے دورے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی فرمانروا پاکستانی عوام سے محبت کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے اچھے تعلقات ہیں وزیر اعظم سعودی فرمانروا کی دعوت پر دورے کے لیے روانہ ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :