بلوچستان کی 12 سیٹوں کے نتائج سامنے آ گئے ،ن لیگ کے امیدوار کو آزاد امیدوار نے ہرا دیا
جمعرات 5 مارچ 2015 18:56
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5مارچ۔2015ء) بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کے نتائج مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ سینیٹ کی نشست سے ریٹائر ہونے والے ن لیگ کے سینیٹر ناصر یعقوب کو آزاد امیدوار نے الیکشن ہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ الیکشن کے لیے 12 نشستوں پر انتخابات منعقد کیا گیا جس کے غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ ن نے 3 جبکہ بلوچستان میں اتحادی جماعت پشتونخواہ میپ نے بھی 3 نشستیں حاصل کیں۔ان کے علاوہ نیشنل پارٹی نے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ بی این پی مینگل گروپ نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ۔سینیٹ کی نشست سے ریٹائر ہونے والے مسلم لیگ ن کے ناصر یعقوب آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے امید وار محمد یوسف بادینی نے فتح حاصل کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.