پنجاب اسمبلی‘ سینیٹ الیکشن: مسلم لیگ (ن) کے سات ووٹروں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن کو ووٹ ڈالے

جمعرات 5 مارچ 2015 20:29

پنجاب اسمبلی‘ سینیٹ الیکشن: مسلم لیگ (ن) کے سات ووٹروں نے پیپلز پارٹی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سات ووٹروں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ندیم افضل چن کو ووٹ ڈالے جبکہ پی پی پی کے حمایت یافتہ امیدوار ندیم افضل چن کو مجموعی طور پر 27 ووٹ ملے