جہلم ، دبئی بھجوانے کے چکر میں رقم اور پاسپورٹ غائب ،ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا

جمعرات 5 مارچ 2015 22:34

جہلم ، دبئی بھجوانے کے چکر میں رقم اور پاسپورٹ غائب ،ایف آئی اے نے مقدمہ ..

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء ) دبئی بھجوانے کے چکر میں رقم اور پاسپورٹ غائب جبکہ ملزم کو ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد فرحان نے ذوالفقار علی کو دبئی جانے کے لئے رقم اور پاسپورٹ دیے تھے جبکہ ذوالفقار نے نہ تو ویزے لگوائے اور نہ ہی رقم واپس کی جس پر فرحان نے ایف آئی اے کو ذوالفقار کے خلاف درخواست دی جس پر کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے ذوالفقار کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے ۔