وزیراعظم میاں نواز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا ئیگی،
ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں
جمعرات 5 مارچ 2015 23:03
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ۔ جمعرات کے روز وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے موقع پر عمرے کی سعادت حاصل کی ہے ۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، معاون خصوصی عرفان صدیقی اور طارق فاطمی نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی وزیراعظم نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.