1 پولیس آفیسر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری

جمعرات 5 مارچ 2015 23:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 01 پولیس آفیسر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق، ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی کرامت اللہ ملک کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کی خالی آسامی پرتعینات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :