ورلڈکپ ، ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

جمعہ 6 مارچ 2015 11:15

ورلڈکپ ، ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ2015ء) ورلڈ کپ 2015ءمیں ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ ہے ۔ بھارتی کپتان ایس ایم دھونی کاکہناتھاکہ ٹاس ہار کر مایوس نہیں ہوئے ، کوشش کریں گے کہ پول میں کوئی میچ بھی ہار نہ پائیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور موہت شرما کی جگہ محمد شامی کو ٹیم میں شامل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :