سابق کرکٹرز سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عرفان سے اوپننگ کراوٴں؟،جنوبی افریقہ سے میچ کی اہمیت سے اچھی طرح واقف ہیں، نہیں چاہتے کہ میچ بارش کی نذر ہو جائے اور ایک پوائنٹ ملے،جنوبی افریقہ کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی پریس کانفرنس
جمعہ 6 مارچ 2015 11:30
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز بار بار یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کپتان کچھ الگ سوچے تو ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں عرفان سے اوپننگ کراوٴں۔آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ سے میچ کی اہمیت سے اچھی طرح واقف ہیں اور نہیں چاہتے کہ میچ بارش کی نذر ہو جائے اور ایک پوائنٹ ملے۔
ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کھلانے کا تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیاہے۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ محمد عرفان مکمل فٹ ہے اور جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے، پریکٹس سیشن کے دوران ایڑھی میں چوٹ لگنے کے باعث زخمی ہونے والے حارث سہیل کے بارے میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ان کے میچ کھیلنے یا نہ کھیلنے کے بارے میں کچھ کھیلنا قبل از وقت ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.