کراچی : میری ٹائم سکیورٹی فورس کی کاروائی، 46 بھارتی ماہی گیر گرفتار

جمعہ 6 مارچ 2015 11:47

کراچی : میری ٹائم سکیورٹی فورس کی کاروائی، 46 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مارچ 2015 ء) : کراچی میں سمندری حدود میں کاروائی کرتے ہوئے میری ٹائم سکیورٹی فورس نے 46 بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لیے ہیں جن کو سکیورٹی فورس آج ہی سمندری حدود کے قریب موجود تھانہ میں منتقل کرے گی اور ان کو عدالت میں پیش کر کے عدالت سے ان ماہی گیروں کا ریمانڈ لیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :