فلم ”ڈیڈ رائزنگ واچ ٹاور“ کا پہلا کلپ جاری

جمعہ 6 مارچ 2015 12:24

فلم ”ڈیڈ رائزنگ واچ ٹاور“ کا پہلا کلپ جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) خوف اور دہشت سے بھرپور فلم” ڈیڈ رائزنگ واچ ٹاور“ کا پہلا کلپ جاری کردیا گیا،فلم 27 مارچ کو سینما گھروں میں دہشت پھیلائے گی،امریکی سینما گھروں پر ستائیس تاریخ کو خوف اور دہشت کے سائے منڈلائیں گے،،ہارر فلموں کے شائقین کیلئے ڈیڈ رائزنگ واچ ٹاور کا پہلا کلپ جاری کردیا گیا،ڈیڈ رائزنگ گیم سے ماخوذ فلم کی کہانی زومبیز کے گرد گھومتی ہے،جہاں ویکسین انفیکشن کے پھیلاؤ میں ناکام ہوجاتی ہے، فلم میں جیسی میٹکاف،میغن اورے،ورجینیا میڈسن،ڈینس ہیزبرٹ اور روب رگل اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :