سائنس فکشن فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر جاری‘ فلم 20مارچ کو ریلیز کی جائیگی

جمعہ 6 مارچ 2015 13:13

سائنس فکشن فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر جاری‘ فلم 20مارچ کو ریلیز کی جائیگی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) سا ئنس فکشن فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہالی ووڈ میں سیکوئل فلموں کا دور جاری ہے، مشہور زمانہ فلم ڈائی ورجنٹ کا سیکوئل انسر جنٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جو ایکشن کے شوقین شائقین میں مقبول ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

فلم انسرجنٹ امریکی ناول نگار ویرونکاروتھ کے ناول ڈائی ورجنٹ ٹرائی لوجی سے ماخوذ ہے۔فلم کی کاسٹ میں کیٹ ونسلیٹ، شیلن ووڈلے، تھو جیمس ، مائلس ٹیلر بھی شامل ہیں ، فلم بیس مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :