یوتھ قرضہ سکیم کیس ‘وزیر اعظم کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور
جمعہ 6 مارچ 2015 14:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے یوتھ قرضہ سکیم کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین اور جسٹس سہیل اقبال بھٹی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے یوتھ قرضہ سکیم کے لیے چیئر پرسن مریم نواز کے نام کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ غیر آئینی ہے ۔
شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر مریم نواز کا نام مریم صفدر درج ہے جبکہ نوٹیفکیشن مریم نواز کے نام سے جاری ہوا ۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے وزیر اعظم کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کا حکم دیا جائے ۔ عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین سے 20مئی کو جواب طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.