کاشتکاروں کو لوٹنا بھی ”مالی دہشت گردی “ہے
دنیا بھر میں اسلامی بینکاری کو رواج دیا جا رہا ہے،کسان بورڈ پاکستان
جمعہ 6 مارچ 2015 16:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) کسان بورڈ پاکستان کے صدر صادق خاں خاکوانی نے اپنے دفتر میں کسان رہنماؤں سے خطاب کرتے کہا کہ دھان،کپاس ،گنے اور آلو کے کاشتکاروں کو انکی اجناس کی کم قیمتیں دینے والے مل مالکان" مالی دہشت گرد "ہیں۔اجناس کی کم قیمتیں ملنے کی وجہ سے زرعی معیشت تباہ ہو چکی ہے اوراگر حکومت نے کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کرکے زرعی معیشت کو سہارا نہ دیا تو ملک میں زراعت کی تباہی یقینی ہے۔
کسان بورڈ نے کسانوں کے مطالبات منوانے اور انہیں بلاسود قرضوں کی فراہمی کی ملک یر تحریک شروع کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے خود کسانوں کے پاس جاکر انکے مسائل سننے،انہیں حل کرانے اور کسانوں سمیت تمام قرضہ جات کو اسلامی طریقے کے مطابق سود سے پاک کرنے کی کسان بورڈ کی مہم میں بنفس نفیس حصہ لینے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.