دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی ملکی مفاد میں ہے ، پاکستان کو دہشت گردی اور دیگر مسائل سے نجات دلانے کیلئے حکمرانوں کی نیت کو ٹھیک کرنا ضروری ہے
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کویت روانگی سے قبل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 6 مارچ 2015 17:03
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاہے کہ پاکستان کو دہشت گردی اور دیگر مسائل سے نجات دلانے کیلئے حکمرانوں کی نیت کو ٹھیک کرنا ضروری ہے ‘دہشت گردی کے خلاف پاک افواج کی کارروائیاں ملکی مفاد میں ہیں جنہیں پوری قوم سپورٹ کر رہی ہے ۔وہ کویت روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرر ہے تھے ۔
اس موقع پر (ق)لیگ کے چودھری عثمان اصغر‘ثقلین عباس، عوامی تحریک کے حنیف قریشی اور مجلس وحد ت المسلمین کے سید شہبازشیرازی اور سید عرفان کاظمی بھی موجود تھے ۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ پاکستان میں جب بھی ایماندار حکمران اقتدار میں آئیں گے تو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں جتنے وسائل ہیں ہم ملک کو نہ صرف بجلی کی لوڈشیڈنگ، مہنگائی ، بے روزگاری اوردیگر مسائل سے نجات دلا سکتے ہیں بلکہ ملک کو حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیاجاسکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.