عامر خان نے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا
جمعہ 6 مارچ 2015 17:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) بھارتی سپر سٹار عامر خان نے حال ہی میں رئیلٹی شو AIB ROAST کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو لوگ ان کی شدت جذبات کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ عامر خان نے اس شو کو متشدد اور شرمناک قرار دیا تھا اور بعض تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ان کا شدید ردعمل سمجھ سے باہر ہے۔
(جاری ہے)
عامر خان نے اب ا پنے جذباتی ردعمل کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگرچہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس شو میں شامل ہونے والے اپنی بے عزتی کے پروانے پر دستخط کرتے ہیں لیکن اس میں ایک خوبصورت لڑکی کی بے عزتی کی گئی جس سے وہ بہت محبت کرتے ہیں۔
اداکار کا کہنا ہے کہ فریدہ جلال اور ریما لاگو جیسی خواتین کو بے عزتی کا نشانہ بنایا گیا لیکن جب اس خوبصورت لڑکی کی توہین کی گئی کہ جس کے ساتھ انہیں شدید محبت ہے تو وہ سخت ردعمل پر مجبور ہوگئے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کی جانے والی بدتمیزی کو براہ راست نشر کیا جارہا ہے اور اس وجہ سے یہ عمل اور بھی قابل مذمت تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.