قومی ٹیم نے ورلڈ کپ 2015میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ لیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 11:05
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء)قومی کرکٹ ٹیم نے 30رنز کی اوپنگ پارٹنر شپ بنا کر ورلڈ کپ 2015میں اپنا ہی ریکارڑ توڑ دیاہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پچھلے چاروں میچوں میں قومی ٹیم کے اوپنر کوئی خاص کار کردگی نہ دکھا سکے اور سب سے" لمبی "پارٹنر شپ 11رنز کی ہی بنا سکے لیکن سرفراز احمد کو شامل کرنے کے بعد یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیااور اوپنرز 30سکور کا مجموعہ بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ سرفراز احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 75گیندوں پر 49سکور بنائے لیکن ففٹی کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے اور رن آﺅٹ ہو کر پولین لوٹ گئے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.