کپتان مصباح الحق کے ون ڈے میں 5000رنز مکمل

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:12

کپتان مصباح الحق کے ون ڈے میں 5000رنز مکمل

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں کپتان مصباح الحق نے اپنے ون ڈے کیرئیر میں 5000رنز مکمل کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کپتان نے 160ون ڈے میچز کھیل کر تیز ترین 5000 رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی اوردنیائے کرکٹ کے32ویں بلے باز بن گئے ہیں ۔مصباح الحق نے ون ڈے کیرئیر میں 41نصف سنچریاں بنائی ہیں جبکہ ابھی تک انہوں نے ون ڈے میں کوئی بھی سنچری نہیں بنائی۔

متعلقہ عنوان :