لاہور : ہارس اینڈ کیٹل شو کا دوسرا روز، بارش کے با وجود تقریبات جاری

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:29

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 7 مارچ 2015 ء) : لاہور میں منعقد ہونے والے ہارس اینڈ کیٹل شو کا آج تیسرا روز ہے، لاہور میں ہونے والی بارش کے با وجود ہارس اینڈ کیٹل شو کی تقریبات اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہیں ، ہارس اینڈ کیٹل شو کی تمام تقریبات میں آج قائم مقام گورنر پنجاب اور اسپیکر اسمبلی رانا اقبال مہمان ہوں گے.

متعلقہ عنوان :