وہاب ریاض ایک بار پھر چھا گئے ،جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیو ں کو پویلین پہنچا دیا

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:57

وہاب ریاض ایک بار پھر چھا گئے ،جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیو ں کو پویلین ..

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) وہاب ریاض نے ایک مرتبہ پھر شاندار باﺅلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیو ںکو پولین پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض نے دو اوورز میںبغیر کوئی رنز کے اور دو کھلاڑیوں کو بھی پولین کا راستہ دکھایا۔وہاب ریاض نے اس سے قبل بھی یوا ے ای اور زمبابوے کیخلا ف شاندار باولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے میدان میں بھی قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کیا ۔

متعلقہ عنوان :