ڈیل سٹین پاکستانی بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:05

ڈیل سٹین پاکستانی بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے
آکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7مارچ ۔2015ء ) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین پاکستانی بلے بازوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیل سٹین نے اب تک پاکستان کے خلاف11 ایک روزہ میچز میں16.80رنز فی وکٹ کی اوسط سے 25کھلاڑیوں کو آؤٹ کر رکھا ہے جبکہ اس دوران انکا اکانومی ریٹ 4.03رنز فی اوور رہا ۔