محمد عرفان کا ہاشم آملہ کو آﺅٹ کرنے کا انوکھا ریکارڈ

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:58

محمد عرفان کا ہاشم آملہ کو آﺅٹ کرنے کا انوکھا ریکارڈ

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باﺅلر محمد عرفان کوجنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہاشم آملہ کو پانچ مرتبہ آﺅٹ کر نے کاانوکھا اعزاز حاصل ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں محمد عرفا ن جنوبی افریقہ کے کھلاڈی ہاشم آملہ کو پانچ بار پولین پہنچا چکے ہیں جبکہ ان کے علاوہ کو ئی اور باولر انہیں تین سے زیاد ہ مرتبہ آﺅٹ نہیں کر سکا ۔ اس بار ہاشم آملہ محمد عرفان کی گیند کا شکار نہیں بن سکے تاہم وہاب ریاض انہیں پولین پہنچانے میں کامیا ب ہوئے۔