وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی بھی قومی کرکٹ ٹیم کو بڑی کامیابی پر مبارکباد

ہفتہ 7 مارچ 2015 14:20

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی بھی قومی کرکٹ ٹیم کو بڑی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : پاکستان کی جنوبی افریقہ کے مخالف میچ میں کامیابی پر ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو جنو بی افریقہ سے جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے اور آئندہ میچز کے لیے بھی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.