پرویز مشرف کے معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ کا اجلاس 9 مارچ کو ہو گا۔

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:00

پرویز مشرف کے معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ کا اجلاس 9 مارچ کو ہو گا۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : نواب اکبر بگٹی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے سماعتوں میں طبیعت کی خرابی کے باعث حاضری سے مسلسل استثنا موصول ہو رہا ہے تاہم سندھ حکومت نے بلوچستان حکومت کی درخواست پر ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے جو کہ پرویز مشرف کا معائنہ کرے گا اور رپورٹ عدالت کو پیش کرے گا، عدالت نے میڈیکل بورڈ کو تاکید کی ہے کہ اگر پر ویز مشرف سامنے پیش نہ ہوئے تو معائنے کے لیے ان کے گھر بھی جا سکتے ہیں.

متعلقہ عنوان :