فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے

ہفتہ 7 مارچ 2015 17:59

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے ہیں تفصیلات کے مطابق عبد الحفیظ، اشفاق اور آصف نے 2014 ء میں 3 افراد کو جائیداد کے تنازعے پر قتل کر دیا تھا، تینوں ملزمان پر جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے ان کو 6،6 بار سزائے موت کا حکم سنایا ہے اور ساتھ ہی 30،30 لاکھ روپے جرمانے کا حکم بھی دیا ہے.

متعلقہ عنوان :