وزیر اعظم نے چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے اتحادیوں اور اپوزیشن سے رابطوں کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی بنا دی،شہباز شریف اور چوہدری نثار کو ایم کیو ایم کی قیادت کی حمایت کے حصول کا ٹاسک دیدیا گیا ،اسحاق ڈار کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی میں وزیر اطلاعات پرویز رشید اور و زیر ریلوے سعد رفیق شامل
ہفتہ 7 مارچ 2015 19:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 مارچ۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نوا زشریف نے چیئرمین سینٹ کے انتخابات کیلئے اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن جماعتوں کی قیادت سے رابطوں کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی بنا دی‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایم کیو ایم کی قیادت کی حمایت حاصل کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اتحادیوں اور اپوزیشن سے را بطوں کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں اسحاق ڈار سمیت وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید اور و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔ ہفتہ کو ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات اسحاق ڈار نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ہے جبکہ اسحاق ڈار نے پی کے میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی ‘ نیشنل پارٹی کے حاصل خان بزنجو اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے چیئرمین سینٹ کے انتخابات کے لئے متفقہ حکمت عملی بنانے پر عو رکیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.