کیرئیر کے آغاز پر سید نور جیسے بڑے ہدایتکار کے ساتھ کام کرنا خوش قسمتی ہے‘ یاسر خان
ہر فلم میں مختلف کردار ادا کرنا چاہتا وں اور میری کوشش ہو گی کہ مختلف اور منفرد کرداروں سے اپنی پہچان بناؤں
اتوار 8 مارچ 2015 12:05
(جاری ہے)
2015ء “سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکار نے کہا کہ خوش قسمت ہوں کہ مجھے کیرئیر کے آغاز میں ہی سید نور جیسے با صلاحیت اور بڑے ہدایتکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے ۔
بنیادی طو رپر ٹیلی فلموں کا فنکار ہوں اورکینیڈامیں مقامی فلموں میں ہر طرح کے کردار ادا کر چکا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام فنکاروں سے محبت کرنے والے ہیں ،کینیڈا سے لاہور آ کر اپنائیت کا بھرپور احساس ہو رہا ہے جو نا قابل بیان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.