سنوکر کھیل کو 2020ء میں شیڈول اولمپکس گیمز میں شمولیت کیلئے شارٹ لسٹ کر لیا گیا
اتوار 8 مارچ 2015 13:06
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کی سرتوڑ کوشش کے بعد سنوکر کھیل کو 2020ء میں شیڈول اولمپکس گیمز میں شمولیت کیلئے شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ 2020ء میں شیڈول ٹوکیو اولمپکس گیمز کیلئے سنوکر سمیت کئی دوسرے کھیلوں کی شمولیت کے سلسلے میں سخت لابنگ جاری ہے۔
(جاری ہے)
انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے صدر موہان نے اپنے بیان میں بتایا کہ سنوکر سمیت تین دیگر کھیلوں کو اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کیلئے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جاپان اولمپک ایسوسی ایشن اور ورلڈ کنفڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس خصوصی طور پر اس کی پیروی کر رہے ہیں اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ سنوکر کو میگا گیمز میں شامل کر لیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.