عورتوں اور بچوں کے کیبن میں سفر کرنے والے ہوشیار ہو جائیں

اتوار 8 مارچ 2015 13:15

عورتوں اور بچوں کے    کیبن میں سفر کرنے والے ہوشیار ہو جائیں

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) دوبئی میٹرو میں عورتوں اور بچوں کے کیبن میں سفر کرنے والے مردوں کو 100 درہم جرمانہ کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا مقصد عورتوں اور بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت کرنا ہے۔

(جاری ہے)

روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے دوبئی میٹرو کے عورتوں اور بچوں کے کمپارٹمنٹ میں سفر کرنے والے تمام غیر متعلقہ افرا د پر یکم مارچ سے 100 درہم جرمانہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :