حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے مثالی قوانین منظور کئے ہیں‘ راشدہ یعقوب
معاشرہ میں پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا بہت اہم ہے‘پارلیمانی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ
اتوار 8 مارچ 2015 13:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے مثالی قوانین منظور کئے ہیں ،معاشرہ میں پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا بہت اہم ہے۔
(جاری ہے)
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج بھی خواتین کے حوالے سے فرسودہ رسومات موجود ہیں ان حالات میں ایک فکری انقلاب کی ضرورت ہے۔
ہمارے ہاں دیہات میں کام کرنیوالی عورت کا کہیں بھی شمار نہیں ۔خواتین ظلم و تشدد اور استحصال کا شکار ہیں۔قائداعظم خواتین کو زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتے دیکھنے کے خواہشمند تھے۔انہوں نے کہاکہ کہ جو قومیں عورتوں کے بنیادی حقوق کا خیال رکھتی ہے وہ ترقی کی منازل طے کرتی ہے۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین سیاست میں بھی بھرپور حصہ لیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.