پاکستان میں نمونیاپھر سر اٹھانے لگا

دنیا بھر میں ہر سال اس بیماری سے 40 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا انکشاف

اتوار 8 مارچ 2015 15:32

پاکستان میں نمونیاپھر سر اٹھانے لگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) پاکستان میں نمونیا سر اٹھانے لگاجبکہ دنیا بھر میں ہر سال اس بیماری سے 40 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، ترقی پذیر ممالک میں یہ شرح 40 لاکھ سالانہ ہے ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق نمونیا کی علامات کا ذکر سب سے پہلے بقراط نے کیا تھا جس کے مطابق علامات بخا ‘ سینے میں درد ‘ سرخی مائل بلغم کا اخراج ‘ تھوک زیادہ مقدار اگر زیادہ بڑھ جائے تو سانس لینا مشکل ہو جائے ۔ پیشاب کی مقدار زیادہ ہونا اگر گردن اور سر پر پسینہ آئے رنگ پیلا آ جائے ۔ 1875 میں اسی بیماری کے حوالے سے بیکٹیریا کا وجود سامنے آیا ۔

متعلقہ عنوان :