کشمیر کے آرپار تجارت میں منشیات کی سمگلنگ مزاحمت کرنے لگی،کم از کم چھ افراد گرفتار
خشک میوہ جات میں چھپائی گئی منشیات برآمد،ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر دھر لئے گئے
اتوار 8 مارچ 2015 15:44
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع علاقے کشمیر کے آر پار سامان تجارت کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا معاملہ ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے اور ایک ماہ کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کم از کم چھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔رواں ہفتے پاکستانی کشمیر میں حکام نے بھارتی کشمیر سامان تجارت لے جانے والے ایک ٹرک سے ہیروئن برآمد کر کے ٹرک کے مالک، ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو گرفتار کر لیا۔
حکام کے مطابق لائن آف کنٹرول کے کراسنگ پوائنٹ تیتری نوٹ کے مقام پر ایک ٹرک کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے منشیات برآمد ہوئیں۔راولاکوٹ ڈویژن کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سردار گلفراز خان نے بتایا کہ ایک ٹرک میں خشک میوہ جات میں منشیات چھپائی گئی تھی جسے پولیس نے قبضے میں لے کر طارق نامی ٹرک ڈرائیور ٹرک مالک اور کنڈیکٹر کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے تاجر محمد کفیل جو سامان بھیج رہے تھے، اْن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.