وزارت مذہبی امورکا حج کرایوں میں کمی کیلئے پی آئی اے ،سعودی ائیرلائن اورشاہین ائیر لائنز سے رابطہ
اتوار 8 مارچ 2015 15:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء ) وزارت مذہبی امور نے حج کرایوں میں کمی کیلئے پی آئی اے ،سعودی ائیرلائن اورشاہین ائیر لائنز سے رابطہ کر لیا ،وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیل کی قیمتیں60فیصد کم ہوئی ہیں اس لئے حج کرایوں میں بھی کمی کی جائے،میڈیا رپورٹس اور ذرائع کے مطابق ان تینوں ائیر لائنز کو پابند کیا جا رہا ہے کہ چونکہ ایک سال تیل کی قیمتوں میں 60فیصد تک کمی واقعہ ہوئی ہے اس لئے وہ حج کرایوں میں کمی کریں گزشتہ سال 2لاکھ75ہزار فی حاجی وصول کئے گئے امکان ہے کہ اس سال یہ اخراجات کم ہو کہ 2لاکھ30ہزار فی حاجی وصول کئے جائیں گئے اس حوالے سے ترجمان وزارت مذہبی امور کہنا تھا کہ ان ائیر لائنز سے ہر سال کی طرح اس سال بھی رابطہ ہوا ہے اس میں کوئی نئی بات نہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.