بنگلہ دیش کی 100 سکور پر چار وکٹیں گر گئیں

پیر 9 مارچ 2015 11:03

بنگلہ دیش کی 100 سکور پر چار وکٹیں گر گئیں

ایڈیلیڈ اوول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ2015ء) بنگلہ دیش نے انگلینڈ کیخلاف سو سکور پر چار وکٹیں گنوا دی ہیں ، سومیا سرکار 40 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد جورڈن کی گیند پر بٹلر کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے ، شکیب الحسن صرف دو رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ، انہیں معین علی کی گیند پر جوئے روٹ نے کیچ کیا ، اس وقت بنگلہ دیش نے 25 اوورز میں 4 وکٹوں پر 106 رنز بنا لئے ہیں ، سٹوارٹ براڈ اور واکس ابھی تک کوئی وکٹ لینے میں کامیاب نہیں ہوسکے ،

متعلقہ عنوان :