سری لنکا کے تجربہ کار بیٹسمین کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دیدیا

پیر 9 مارچ 2015 12:16

سری لنکا کے تجربہ کار بیٹسمین کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو ..

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) سری لنکا کے تجربہ کار بیٹسمین کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دے دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ جون جولائی میں بھارت کے خلاف ہم نے ہوم سیریز کھیلنی، ایک اور سیریز بھی طے ہے اس کے بعد اگست میں میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا فیصلہ کروں گا۔ سنگاکارا نے گذشتہ برس ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی ‘ رواں ورلڈ کپ کے بعد وہ ون ڈے فارمیٹ سے بھی ریٹائر ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :