ورلڈ کپ 2015ء : بنگلہ دیش کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 276رنز کا ہدف
پیر 9 مارچ 2015 12:20
(جاری ہے)
ایک موقع پر بنگلہ دیش کی 4وکٹیں 99رنز پر گر چکی تھیں تاہم مشفیق الرحیم اور محمود اللہ ریاض نے 5ویں وکٹ کی شراکت میں ریکارڈ 141رنز کا اضافہ کیا اور اس دوران محموداللہ ریاض بنگلہ دیش کی جانب سے ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے ۔
محموداللہ 103، مشفیق الرحیم 89اور سومیا سرکار 40رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ۔ انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن اور کرس جورڈن نے 2،2جبکہ سٹورٹ براڈ اور معین علی نے 1،1وکٹ حاصل کی ۔ یاد رہے کہ کوارٹر فائنل تک رسائی کی اپنی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے انگلینڈ کو یہ میچ جیتنا لازمی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.