لاہور ‘ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

پیر 9 مارچ 2015 13:19

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) شہر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اضافے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90روپے ‘ کمرشل سلنڈر 225روپے اضافے سے 3960جبکہ گھریلو سلنڈر 65روپے اضافے سے 1000ہزار روپے کا ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :