لاہور : محکمہ ایکسائز کا آپریشن ، لاہور میں عمارتیں سیل

پیر 9 مارچ 2015 13:30

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015 ء) : لاہور میں محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس نا دہنگان کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں جیل روڈ اور شادمان کے علاقے میں 40 سے زائد ایسی عمارتوں کو سیل کر دیا گیا ہے جن کے پراپرٹی ٹیکس واجب الادا ہیں.

متعلقہ عنوان :