فلم سٹار میگھا نے فیملی مصر وفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں کام کر نے سے معذر ت کر لی

پیر 9 مارچ 2015 14:09

فلم سٹار میگھا نے فیملی مصر وفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں کام کر نے سے معذر ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) فلم سٹار میگھا نے فیملی مصروفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں کام کر نے سے معذر ت کر لی ‘2ہفتے بعد دوبارہ شوبز سر گر میاں شروع کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا کو ملتان میں اسٹیج ڈرامہ میں کر نے کی پیشکش کی گئی لیکن میگھا نے اپنی فیملی کی مصروفیات کی وجہ سے دو ہفتے کیلئے کسی بھی قسم کی شوبز سر گر میوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جسکے بعد فلم سٹار میگھا نے ڈرامہ میں کر نے سے بھی معذرت کر لی ہے اور امکان ہے کہ وہ دو ہفتے کے بعد لاہور یا ملتان میں سٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر ینگی تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وقت آنے پر ہی کیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :