ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے‘ آیوشمان گھرانہ

پیر 9 مارچ 2015 14:58

ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے‘ آیوشمان گھرانہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکار آیوشمان گھرانہ نے کہا کہ میں نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بطور اداکار میں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے انہوں نے کہا کہ میری پچھلی چند فلموں نے اچھا بزنس نہیں کیا اور میں نے ان سے تجربہ حاصل کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب مجھے فلموں کے انتخاب کے حوالے سے کافی دباؤ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم ”دم لگا کے چائینا“ میری بہترین فلموں میں سے ایک ہے۔