آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ء ،33میچزمیں ابتک26سنچریاں بن گئیں
پیر 9 مارچ 2015 17:26
کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ء بلے بازوں نے رنز کے ڈھیر لگادئیے ،بلے بازوں نے میگا ایونٹ کے 33میچز میں ڈبل سنچری سمیت ابتک 26سنچریاں بنا ڈالیں،کوئی پاکستانی فہرست میں شامل نہیں ۔اعدادوشمار کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ء بلے بازوں نے رنز کے ڈھیر لگادئیے ،بلے بازوں نے میگا ایونٹ کے 33میچز میں ڈبل سنچری سمیت ابتک 26سنچریاں بنا ڈالی ہیں۔
ورلڈکپ میں سری لنکا کے کمارسنگاکارانے سب سے زیادہ 3سنچریاں سکوکی ہیں ۔انہوں نے میگاایونٹ میں مسلسل تین سنچریاں بناکر عالمی ریکار ڈقائم کیا ہے۔ڈبل سنچری کا اعزاز ویسٹ انڈیز کے جلاد صفت بلے باز کرس گیل کو حاصل ہے ۔جنوبی افریقہ کی جانب سے جے پی ڈومنی، ہاشم محمودآملہ،اے بی ڈی ویلیئرز،ڈیوڈملر اورفیف ڈوپلیسی ،آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنچ،ڈیوڈوارنر اور گلین میکس ویل،ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل،مارلون سیموئلزاور لینڈل سیمنز،بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی اورشیکھردون،متحدہ عرب امارات کی جانب شیمان انوربٹ،زمبابوے کی جانب سے برینڈن ٹیلر ،بنگلہ دیش کی جانب سے محموداللہ ،سکاٹ لینڈ کے کائل کوئیٹزر،انگلینڈکی جانب ایڈجوائس،جو روٹ اور معین علی ،سری لنکا کی جانب سے سنگاکاراکے بعد لاہیروتھیرمانے، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان نے سنچریاں سکور کی ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.