ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا قرآن وسنت کے منافی ہے ‘ ثروت اعجاز قادری
پیر 9 مارچ 2015 17:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے دستور میں لکھا ہے کہ شریعت کے منافی کوئی قانون نہیں ہوگا ،غازی ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا قرآن وسنت کے منافی ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے غازی ممتاز قادری کی سزائے موت اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ حکومت ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرانے کیلئے راتوں رات عدالت لگوا کر پاکستانی شہریوں کے قاتل کو قانون کی دھجیاں بکھیر کر رہا کراسکتی ہے تو پھر کیوں ممتاز قادری کیلئے آئینی وقانونی تقاضے پورے کیوں نہیں کرسکتی ۔
ممتاز قادری کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دینگے ،ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنا ہمارا قانونی حق ہے۔اس موقع پر انہوں نے ممتاز قادری کی رہائی کیلئے ملک بھر میں پر امن احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.