کسی بھی پاکستانی کھلاڑی نے اب تک سینچری نہیں بنائی
پیر 9 مارچ 2015 19:49
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9مارچ۔2015ء)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2105ءکے 33میچز میں ابتک26سنچریاں بنی جن میں ایک ڈبل سنچری بھی شامل ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کاکوئی کھلاڑی ابھی تک ورلڈکپ2015ءمیں سنچری بنانے کااعزازحاصل نہ کرسکا۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے موجودہ ورلڈکپ اورورلڈکپ کی تاریخ کی پہلی ڈبل سنچری بنانے کااعزازحاصل کیا ۔ سری لنکا کے کمارسنگاکارانے سب سے زیادہ 3سنچریاں بنائیں اور میگاایونٹ میں مسلسل تین سنچریاں بناکر عالمی ریکار ڈقائم کیا ہے۔
پاکستان کے کسی بھی کھلاڑی نے کوئی بھی سینچری نہ بناکر ریکارڈ بنایا ہے۔حد تو یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات جیسی کمزور ٹیم کے کھلاڑی نے بھی سینچری بنا لی ہے۔جنوبی افریقہ کی طرف سے جے پی ڈومنی،ہاشم محمودآملہ،اے بی ڈی ویلیئرز،ڈیوڈملر اورفیف ڈوپلیسی،آسٹریلیا کی طرف سے ایرون فنچ،ڈیوڈوارنراور گلین میکس ویل،ویسٹ انڈیز کی طرف سے کرس گیل،مارلون سیموئلزاور لینڈل سیمنز،بھارت کی طرف سے ویرات کوہلی اورشیکھردون،متحدہ عرب امارات کی طرف سے شیمان انوربٹ،زمبابوے کی جانب سے برینڈن ٹیلر ،بنگلہ دیش کی طرف سے محموداللہ ،سکاٹ لینڈ کے کائل کوئیٹزر،انگلینڈکی طرف سے ایڈجوائس،جو روٹ اور معین علی ،سری لنکا کی طرف سے سنگاکاراکے بعد لاہیروتھیرمانے، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان نے سنچریاں بنائیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.