بنگلہ دیش کے کپتان کو سلو ریٹ پر جرمانہ

پیر 9 مارچ 2015 21:59

بنگلہ دیش کے کپتان کو سلو ریٹ پر جرمانہ

ایڈیلیڈاوول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9مارچ۔2015ء) سلواورریٹ پربنگلہ دیش کے کپتان مشرف مرتضیٰ پرمیچ فیس کا40فیصدجرمانہ کیاگیاہے۔بنگلہ دیش نے انگلینڈکے خلاف پیرکوایڈیلڈاوول میں میچ کے دوران سست اوورریٹ کوبرقراررکھنے پرجرمانہ عائدکیاگیا۔

(جاری ہے)

میچ ریفری رنجن مدھوگالے نے آئی سی سی کوڈآف کنڈیکٹ 2.5.1کے تحت سلواوورریٹ پربنگلہ دیش کے کپتان مشرف مرتضیٰ پرمیچ فیس کا40فیصداورکھلاڑیوں کو20فیصدجرمانہ عائدکیاہے۔

متعلقہ عنوان :