چیف الیکشن کمشنر سر کا خیبر پختونخواہ میں سینٹ الیکشن میں بدنظمی پر از خود نوٹس‘ صوبائی الیکشن کمشنر سے تحریری جواب طلب
پیر 9 مارچ 2015 23:50
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا خیبر پختونخواہ میں سینٹ کے الیکشن میں بدنظمی پر از خود نوٹس‘ صوبائی الیکشن کمشنر مسرت اللہ خان سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا خیبر پختوانخواہ میں سینٹ کے الیکشن میں بدنظمی پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
الیکشن کمشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں سینٹ کے الیکشن کے دوران تین بار پولنگ میں تعطل اور دیگر انتظامی بدنظمی کی وجہ سے سینٹ کے الیکشن میں رکاوٹ پیدا ہوئی جس پر خیبرپختونخواہ کے صوبائی الیکشن کمشنر مسرت اللہ خان سے تحریری جواب طلب کیا ہے۔
اس ضمن میں صوبائی الیکشن کمشنر مسرت اللہ خان ممکنہ طور پر آج الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.